وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر کل( فیصل آباد آئیں گے

بدھ 19 جنوری 2022 22:34

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2022ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر کل( 20جنوری کو) فیصل آباد آئیں گے آن لائن کے مطابق وہ یہاں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر عاطف منیر شیخ سمیت فیصل آباد کے تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقاتیں کریں گے اور بعدازاں M-3انڈسٹریل سٹی، ساہیانوالہ فیصل آباد کا دورہ کریں یہاں پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر چیئر مین فیڈمک ظفر اقبال سرور کے ہمراہ ملکی سیاسی و معاشی موجودہ صورتحال پر پریس کانفرنس کرینگے،

متعلقہ عنوان :