چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ محمد اکرم خان کی وفات پرتعزیت کا سلسلہ جاری

جمعرات 20 جنوری 2022 23:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ محمد اکرم خان کی وفات پرتعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز وزیر زراعت سردا ر میر اکبر خان، وزیر جنگلات محمداکمل حسین سرگالہ،مشیر حکومت چوہدری محمد اکبر ابراہیم،سیکرٹری سروسزظہیر الدین قریشی، سردار رازق،چوہدری مقبول،سردار نذر،کمشنر انکم ٹیکس راجہ عمران،ڈاکٹر طارق،سابق مشیر راجہ عمران،میجرر لطیف خلیق،جاوید ناز ایڈووکیٹ کے علاوہ وکلاء کی بڑی تعداد نے بھی چیف جسٹس آزادکشمیر سے تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :