-مسائل کے حل کیلئے کراچی کی تمام مظلوم قومیتوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا،شاہی سید
3۔ڈومیسائل اور پی آ ر سی میں پختونوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے، سرکاری اداروں میں نوکریوں پر اس شہر کے جوانوں کا حق ہے،صدر عوامی نیشنل پارٹی سندھ
اتوار 23 جنوری 2022 22:05
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے پورے سندھ کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کراچی شہر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرے۔کراچی کے شہریوں کی محرومیوں میں دن بدن اصافہ ہورہا ہے۔ جو ایک خطرناک بات ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی سندھ کے جنرل سیکرٹری یونس خان بونیری نے کہا کہ اے این پی کا ورکر ہی ہمارا اصل سرمایہ ہے۔ ہم نے ہمیشہ اس شہر میں مظلوموں کے مسائل کو اسٹریٹ پاور سے حل کیا ہے۔ اے این پی اس شہر کے مسائل کو آپنی تنظیمی قوت سے ہی حل کرے گی۔ ہم باچا خان بابا کے پیروکار ہے۔ ہمیں ایوانوں سے تو باہر کیا جاسکتا ہے۔ لیکن ہمیں سیاسی میدان سے باہر نہیں کیا جا سکتا ہے۔ کارکنان اور زمہ داران آ پنا اتحاد اور اتفاق برقرار رکھے۔ اے این پی اس شہر میں ایک بہترین تنظیمی ڈھانچہ رکھتی ہے۔ کارکنان اور زمہ داران اس تنظیمی ڈھانچے اور پارٹی ڈسپلن کو فالو کرتے ہوئے آپنی جدو جہد جاری رکھے اور بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاری کرے۔ کنونشن سے ضلع کیماڑی کے صدر علی محمد کاکڑ، جنرل سیکرٹری خالد خان پراچہ اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.