
ہری پور میں 8 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
بدھ 26 جنوری 2022 16:58

(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ حطار شفیق الرحمان نے پولیس نفری کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوئے منیب گل ولد اختر گل سکنہ کاٹلنگ حال حطارکے قبضہ سے 1230 گرام چرس،شکیل غنی ولد سید غنی سکنہ مردان حال نزرآباد کے قبضہ سے935گرام چرس برآمد کی۔
ایس ایچ او تھانہ خانپور نے شمریز خان ولدامریز خان سکنہ کھوئی میرا کے قبضہ سے 30 لیٹر شراب،ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ صدیق شاہ نے عدنان ولدمحمداکبرسکنہ سکیٹر4حال داڑی چوک کے قبضہ سے 1090گرام چرس برآمد کر لی۔اے ایس پی سرکل غازی ڈاکٹر خدیجہ عمر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ غازی بشیر خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے سنیل گِل ولدجارج گِل سکنہ غازی کے قبضہ سے 30 لیٹر شراب برآمدکرکے ملزمان کے خلاف انسدادمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.