
دھند کے باعث ایئرپورٹ پر دو پروازیں منسوخ ،متعد تاخیر کا شکار
جمعرات 27 جنوری 2022 13:53

(جاری ہے)
لاہور سے کراچی جانے والی پروازای آر523اورکراچی سے لاہور آنے والی پرواز ای آر 522 منسوخ اور لاہور سے شارجہ جانے والی پرواز پی ای412 ،لاہور سے ابوظہبی جانے والی پرواز پی اے 430،لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز پی کی9747 ،لاہور سے استنبول جانے والی پرواز ٹی کے 715 ،لاہور سے لندن جانے والی پرواز بی اے 258 ، لاہور سے راس الخیمہ جانے والی پروازجی نائن853،کولمبو جانے والی پرواز یو ایل 186 ،لاہور سے کراچی جانے والی پرواز ای آر 525 ،استنبول سے آنے والی پرواز ٹی کے 714 ، لندن سے لاہور آنے والی پرواز بی اے 259،ابوظہبی سے لاہورآنے والی پرواز پی ای431 ،راس الخیمہ سے لاہور آنے والی پرواز جی نائن852، کولمبو سے لاہورآنے والی پرواز یو ایل 185 ،کراچی سے لاہورآنے والی پرواز ای آر524تاخیر کاشکار ہوئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات کی مئی میں کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کی پیشگوئی
-
بارش اور ہوائیں چلنے کے نتیجے میں ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی جاری لہر کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
سرگودھا اور گردونواح میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی
-
کراچی، پارہ 40 سے 42 ڈگری تک جانے کا امکان
-
سرگودھا اور گردو نواح میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری،سڑکوں پر ویرانی
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید گرمی کی لہر جاری ،والدین کا تعلیمی اداروں میں فوری موسم گرما کی تعطیلات کا مطالبہ
-
گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ فیصل آباد کی سڑکیں مارکیٹیں اور بازار ویران نظر آنے لگے
-
آئندہ پورے ہفتے گرمی کی شدید لہریں متوقع ،بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں، ڈپٹی کمشنر قصور
-
سکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین کی جانب سے پاکستان میں گرمی کے دورانیے اہم قرار دیدیا گیا
-
ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر مئی کے آخر تک شدت کے ساتھ برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
-
آئندہ پورے ہفتے ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر متوقع ہے،، محکمہ موسمیات
-
جیکب آباد میں سورج آگ برسانے لگا ،درجہ حرارت 50سینٹی گریڈ رکارڈ،گرمی کی وجہ سے شہری گھروں تک محدودہوکررہ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.