
لاہور میں صحافی کا قتل ، مرکزی ملزم کی نشاندہی پر ایک اور مبینہ ملزم گرفتار
جمعرات 27 جنوری 2022 14:41

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صحافی حسنین شاہ قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ، سی آئی اے پولیس نے مرکزی ملزم عامربٹ کی نشاندہی پرایک اور مبینہ ملزم فرحان شاہ کو گرفتار کرلیا ، مبینہ ملزم کو رحمان پورہ سے گرفتار کیا گیا۔آپریشنزپولیس کا کہنا تھا کہ قتل میں ملوث گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے ، حسنین شاہ کو سونے کا کاروبار کرنے والے عامر بٹ نے لین دین کے تنازعہ پر قتل کروایا۔
مزید اہم خبریں
-
ہانگ کانگ ایئر پورٹ پر کارگو طیارے کا حادثہ، دو ہلاکتیں
-
میں نے کرپشن کے سارے راستے بند کردیئے‘ لوگ آج پنجاب کی ترقی کی مثال دیتے ہیں، مریم نواز
-
غزہ پٹی کو امدادی سامان کی ترسیل کی دوبارہ اجازت، اسرائیل
-
بھارتی افواج کی ہم آہنگی نے پاکستان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، مودی
-
26 نومبر احتجاج کیس؛ تیسری بار عدم پیشی پر علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
-
افریقہ کا ساحل خطہ: جہادی حملوں میں اب تک 77 ہزار افراد ہلاک
-
کروڑوں کے اثاثے، بیرون ملک سفر، مہنگی گاڑیاں لیکن ٹیکس انتہائی کم
-
الیکشن کی جانچ کو روکنے کیلئے ہی 26ویں ترمیم لائی گئی، اکرم شیخ
-
دیوالی روشنی اور امید کا تہوار ہے، جو ہمیں باہمی احترام، رواداری اور اتحاد کی اقدار کو فروغ دینے کی یاد دلاتا ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
شرجیل میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی دیوالی کے پرمسرت موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو مبارکباد
-
‘کسی کو پسندیدہ بندہ تو کسی کو رشتے دار لانا ہے، سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.