
بریگیڈ یئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کسی کی نہیں سنتے‘ چوروں ڈاکوؤں کو پکڑیں گے
وزیراعظم ایک نیا سخت اور ایکٹو افسر لائے ہیں‘ شہزاد اکبر کے جانے کا ماتم کرنے والے اب انتظار کریں اور دیکھتے ہیں مستقبل قریب میں کیا ہوتا ہے ۔ سینئر صحافی شاہین صہبائی کا تجزیہ
ساجد علی
جمعرات 27 جنوری 2022
15:09

NEW ARMY CZAR: Brig MAbbasi is a straight shooter. He even caught Pir Pagaras men n Mush had to intervene. PM has now brought a NEW, TOUGH N ACTIVE Sheriff in Town for Chors n Dakoos. All those who mourn Shahzad Akbar's exit, shud now wait n see what happens in near future. Bravo
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) January 27, 2022
(جاری ہے)
روزے گلے پڑگئے: شہزاد اکبرکی جگہ بریگیڈیرعباسی اب چوروں ڈاکوؤں کو پکڑیں گے وہ ایک سیدھے سپاہی ہیں انہوں نے پیر پگارا کے بندوں کو بھی رگڑ دیا تھا وہ کسی کی نہیں سنتے شریف اب بچ نہیں سکتے میرے آخری شو کے تبصرے پرتنقید کرنے والے ذرا انتظار کرلیں نظرآجاےگا خان نے کیا زبردست فیصلہ کیا
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) January 27, 2022

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے بیان سے 'بارڈر' کا حوالہ ہٹا دیا
-
حیدرآباد،فتنہ الہندوستان کے روپوش 2دہشتگرد گرفتار
-
قومی ایئر لائن 25اکتوبر سے اسلام آباد اور مانچسٹر کے درمیان پروازیں شروع کر گی
-
قومی گندم پالیسی26-2025 کی منظوری ، گندم کی خریداری 3,500 روپے فی من کی بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق مقرر کرنے کا فیصلہ ،حکومت عوامی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے کسانوں کے منافع کو یقینی بنائے گی ،وزیراعظم ..
-
ہری پور، باراتیوں سے بھری کوسٹر پہاڑ سے ٹکرا گئی، 2خواتین جاں بحق، 30 افراد زخمی
-
اسلام آباد میں فضائی آلودگی، اسموگ پر قابو کے لیے جامع وہیکلز ایمیشن کنٹرول ایکشن پلان متعارف
-
پی ٹی آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
-
حوثی باغیوں نے صنعا میں اقوام متحدہ کے عملے کو اغوا کر لیا
-
مذہبی و سیاسی انتہا پسندی اور لا قانونیت کے ساتھ ملک ترقی نہیں کرسکتا، حافظ طاہر اشرفی
-
پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے رکنِ بلوچستان اسمبلی کا بھائی جاں بحق
-
کم عمر افغان نوجوانوں کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب
-
نئی دہلی حکومت کابل کو ’اکسا‘ رہی ہے، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.