
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر ڈاکٹر محمد عبدالمجید مرحوم کے تعلیمی و تحقیقی خدمات کے اعتراف میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد نیو سینیٹ ہال میں کیا گیا
جمعرات 27 جنوری 2022 17:41

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ ایم ایس سی ویٹرنری سائنسز کی ڈگری حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے طالب علم تھے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالمجید کو 63ریسرچ پیپر اور 2 ٹیکسٹ بکس لکھنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔
ڈاکٹر انس سرور قریشی نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالمجید کی شفقت اور علمی بصیرت ان کا قرعہ امتیاز تھی جو کہ طلبا کی خدادا صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے کوشاں رہتے تھے۔انہوں نے 1960میں واشنگٹن سٹیٹ یونیورسٹی امریکہ سے ویٹرنری میڈیسن میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کی جبکہ 1973میں زرعی ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ ان کی شخصیت پر ڈاکٹر عبدالمجید مرحوم اور ڈاکٹر اسحاق قریشی مرحوم کاخاص اثر تھا جنہوں نے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینوی تعلیم میں بھی راہنمائی کی۔مذہبی راہنماامجد اظہر نے کہا کہ قرآن و سنت پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم دنیاوی و اخروی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ دن کا کچھ حصہ قرآن و سنت کو سمجھنے کے لئے وقف کریں تاکہ وہ اللہ کی ہدایت کی روشنی اور اسوہ حسنہ سے اپنی زندگیوں کو منور کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ عہد حاضر میں دینی تعلیم کو عام کر نے کے لیے ہمیں اپنا بھر پور کر دار ادا کرنا ہوگاتاکہ اسلامی روایات پر مبنی قوم کی تشکیل کی جا سکے۔اس موقع پر ڈاکٹر سہیل ساجد نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالمجید مرحوم نے اپنی ساری زندگی تعلیم و تدریس کے لئے وقف کر دی تھی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.