پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب ، 20 منٹ کا خرچہ ڈھائی کروڑ روپے
گزشتہ سال کی ورچوئل افتتاحی تقریب پر20 کروڑ سے زائد خرچ ہوئے تھے: ذرائع
ذیشان مہتاب
جمعہ 28 جنوری 2022
14:52
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ سٹیڈیم کی سکرین پر پاکستان کی 70 سالہ کرکٹ تاریخ ڈاکیومینٹری کی صورت میں پیش کی گئی، تقریب کے دوران آتش بازی اور دلکش لائٹنگ بھی کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی ورچوئل افتتاحی تقریب پر 20 کروڑ سے زائد خرچ ہوئے تھے ، 2021ء کی افتتاحی تقریب کا کچھ حصہ استنبول میں بھی ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ 2021ء کی ورچوئل افتتاحی تقریب ٹیلی ویژن پر ریکارڈ شدہ دکھائی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکہ ٹیسٹ ،بنگال ٹائیگرز کی پاکستانی بائولروں کی پٹائی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی بطور کپتان واپسی خارج از امکان قرار
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلیے شکیرا کی دھماکا خیز واپسی، نئے گانے کا ٹیزر وائرل
-
سٹے بازی کے الزام میں کھلاڑی سمیت چارافراد معطل
-
وسیم اکرم نے کراچی اور لاہور کے کھانوں کی بحث ہمیشہ کیلئے نمٹا دی
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
-
محسن نقوی کا 2 روزہ دورہ ڈھاکا، میچ دیکھا، اہم ملاقاتیں کیں
-
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر قوم اور مسلح افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن
-
پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالیے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 5میچ کھیلے جائیں گے
-
سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کیخلاف کھل کر بول پڑے ، سنگین الزامات بھی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.