
محسن نقوی دور کے تماشے جاری ہیں، معافی وغیرہ کی باتیں صرف دل بہلانے کے لیے ہیں
بھارتی کپتان کے سیاسی بیان کو درگزر کر دیا گیا، بھارت سے میچ بھی ہارے اور کرکٹ کی سیاست بھی، متنازعہ میچ ریفری کو تبدیل کروانے میں ناکامی پر سینئر صحافی کی چئیرمین پی سی بی پر شدید تنقید
محمد علی
جمعہ 19 ستمبر 2025
21:59

(جاری ہے)
محسن نقوی دور کے تماشے جاری ہیں۔" دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی پچھلے 3 سالوں میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی اچھا فیصلہ نہیں کرسکے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ’’جب سے محسن نقوی آئے ہیں، کوئی ایسا فیصلہ سامنے نہیں آیا جس سے کرکٹ ایک جگہ پر کھڑی ہو سکے۔ ذمہ دار تو آپ ہیں، کیونکہ فیصلہ ساز آپ ہیں۔ پچھلے تین سال سے جو کرکٹ کھیلی جا رہی ہے، وہ کسی طرح انٹرنیشنل معیار کے مطابق نہیں۔ جب ہم کسی ٹاپ کی ٹیم کے ساتھ میچ کھیلتے ہیں تو مِس میچ لگتا ہے، اور جب وہ اپنی بی یا سی ٹیم بھیجتے ہیں تو ہم اُن سے بھی ہار جاتے ہیں‘‘ ۔جب سے محسن نقوی آیا ہے اور انہوں نے جو فیصلے لیے ہیں ہماری کرکٹ ایک جہگہ پر کھڑی ہی نہیں ہو رہی
— Waqar khan (@Waqarkhan123) September 18, 2025
پچھلے تین سال سے ہماری ٹیم انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی نہیں رہی جب ہم کسی انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ میچ کھیلتے ہیں تو مِس میچ لگتا ہے
محمد حفیظ pic.twitter.com/5Aqbkl0BiM
کرکٹ میں جو ہوا وہ ہماری برتری ہوئی سپورٹ مین شپ شو کی ہم نے: فضل چوہدری
— Waqar khan (@Waqarkhan123) September 18, 2025
ایک ریفری کو نکالنے پر بضد تھے ہم، ہم نے کہا ہمیں اس پر اعتبار نہیں وہ پھر بھی میچ ریفری ہے اگر معذرت قبول کرنی تھی تو تین دن پہلے کر لیتے قوم کو کیوں یوں لٹکاۓ رکھا: سنیر سپورٹ تجزیہ نگار pic.twitter.com/w0wolo7xyJ

مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی دور کے تماشے جاری ہیں، معافی وغیرہ کی باتیں صرف دل بہلانے کے لیے ہیں
-
عبدالرحمان اور مصطفیٰ عرفان نے آل پاکستان نیشنل جونیئرسکواش چیمپئن شپ جیت لی
-
ہزاروں نوجوان کرکٹرز کی خیبرپختونخوا میں وزیر اعظم یوتھ پروگرام قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ میں بھرپور شرکت
-
محسن نقوی نے جذبات میں آ کر ایشیا کپ سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا تھا ، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
محسن نقوی پچھلے 3 سالوں میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی اچھا فیصلہ نہیں کرسکے : محمد حفیظ
-
ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور باربورا کریجکووا کورین اوپن ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
روی چندرن ایشون ہانگ کانگ سکسز 2025 میں شرکت کریں گے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہفتہ کو مزید 6میچ کھیلے جائیں گے
-
بھارت اورآسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا
-
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ : پاکستاں نے بھارت کو شکست دیدی، میچ کے بعد ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا
-
کرکٹ فیلڈ کو دوبارہ سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے، پاکستان کا بھارت سے مطالبہ
-
افغان آل رائونڈر محمد نبی کا ویلالاگے کے والد کے انتقال پر اظہارِ افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.