
بابر اعظم کے ساتھ جو تصاویر وائرل ہوئیں وہ ایک فوٹوشوٹ کے دوران کی ہیں، میک آرٹسٹ
بابر اعظم بہت تمیز اور عزت سے بات کرتے ہیں، وہ پاکستان کا فخر ہیں، ابیہامامون کی گفگو
جمعہ 28 جنوری 2022 21:56

(جاری ہے)
آرٹس کا کہنا ہے کہ میں نے بابر کے علاوہ بھی مختلف شخصیات (سلمان خان سے لیکر انیل کپور تک ، علی ظفر اور شہریار منور سمیت مختلف خواتین سلیبرٹیز ) کے ساتھ کام کرچکی ہوں لیکن وہ تصاویر کبھی وائرل نہیں ہوئیں تاہم بابر کے ساتھ والی تصویر وائرل ہوگئی۔
خاتون نے اس سوال کا جواب بھی خود دیتے ہوئے کہا کہ اس کی ایک وجہ پوسٹ کے ساتھ لکھا جانے والا کیپشن تھا کہ ’پھوپھو کی بیٹی‘ جس نے لوگوں کو تصویر پر متوجہ کیا، ابیہا کے مطابق یہ تصویر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد نومبر میں لی گئی تھی۔دوران انٹرویو ابیہا کا بتانا تھا کہ میں نے بابر کے ساتھ صبح سے لیکر شام تک کام کیا، وہ بہت عزت کرنے والے انسان ہیں، وہ خواتین سمیت مردوں کی بھی بہت عزت کرتے ہیں۔ میک اپ آرٹسٹ نے مزید بتایا کہ بابر اعظم بہت تمیز اور عزت سے بات کرتے ہیں، وہ پاکستان کا فخر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم قیادت کریں گے
-
سری لنکا ویمنز ٹیم کل پہلی مرتبہ پاکستان میں ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی
-
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچز کی سیریز 24مئی سے شروع ہوگی
-
پاکستان سکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے 26 ویں یوم تا سیس کے موقع پر تقریب تقسیم انعامات
-
فٹنس خدشات کے باوجود شاہین آفریدی کی ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے سلیکشن نے سوالات اٹھا دیئے
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے سلسلے میں ہونے والے ٹرائلز ملتوی کر دیئے
-
پشاور میں پی ایس ایل 8 کے میچوں کی میزبانی کا امکان، سٹیڈیم کی بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش جاری
-
بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم نے حج ادا کرنے کیلئے دورئہ ویسٹ انڈیز سے معذرت کرلی
-
سری لنکا ویمنز ٹیم کل پہلی مرتبہ پاکستان میں ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی
-
ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی عدم موجودگی، کرکٹرز کی بیروزگاری فکسنگ کا رجحان بڑھنے کا باعث بڑھ سکتی ہے: جاوید میانداد
-
کوسل مینڈس سینے میں درد کی شکایت کے بعد ڈھاکہ کے ہسپتال میں داخل
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.