Live Updates

وزیراعظم سے وزیرِ اعلی پنجاب کی ملاقات،

صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال اور جاری ترقیاتی و عوامی فلاح کے منصوبوں پر گفتگو

جمعہ 28 جنوری 2022 21:28

وزیراعظم سے وزیرِ اعلی پنجاب کی ملاقات،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) وزیر اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال اور جاری ترقیاتی و عوامی فلاح کے منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات