
توانائی کے شعبے میں خواتین کا آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا خوش آئند امر ہے، مقررین
خواتین اور لڑکیوں کا توانائی اور ماحولیات کے شعبوں میں قائدانہ کردار بڑھانے کی ضرورت ہے،ویبنار کے دوران گفتگو
ہفتہ 12 فروری 2022 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان قابل تجدید توانائی کی جانب پیشرفت کی اہمیت سے پوری طرح آگاہ ہے اور 2030تک 30%قابل تجدید توانائی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہے۔سوئی ناردن کی روحی رئیس خان نے کہا کہ ہمارے ملک کو انرجی سیکورٹی کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں گیس کے ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں اور درآمدی گیس کی قیمت انتہائی بلند ہے۔کلائمیٹ لانچ پیڈ کی نیشنل لیڈ حرا وجاہت نے توانائی کے شعبے میں خواتین کو درپیش رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ روایتی طور پر یہ شعبہ مردوں کے غلبے کا حامل رہا ہے تاہم یہ امر خوش آئند ہے کہ اب عورتیں اور لڑکیاں اس شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی منتقلی پر ٹیکس کم ہونے چاہئیں تاکہ یہ شعبہ ترقی کر سکے۔ویمن ان انرجی کی ماہا کمال نے کہا کہ دوسرے شعبوں کی طرح توانائی کے شعبے میں بھی صنفی عدم تفاوت موجود ہ ہے جسے دور کرنے کے لیے ہر سطح پر اقدامت کی ضرورت ہے۔ایس ڈی پی آئی کی ڈاکٹر حنا اسلم نے قبل ازیں موضوع کی مختلف جہتوں پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 11فروری دنیا بھر میں توانائی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سمیت مختلف جدید میدانوں میں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان شعبوں میں خواتین قائدانہ کردار کے حوالے سے ابھی بہت پیچھے ہیں جسے دور کرنے کے لیے کام کرنا ہو گا تاکہ پائیدار ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
پاک فضائیہ کے ہاتھوں طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی صحافی مودی سرکار اور فوج پر برس پڑے
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.