
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
جمعہ 30 مئی 2025 23:01

(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں کڈنی لیور ٹراسپلانٹ کے کامیاب آپریشن ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبے میں عوامی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ بنگلہ دیشی طلبا پاکستان میں میڈیکل اور انجینئرنگ کے شعبے میں اعلی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کا طلبا کے لئے سکالرشپ پروگرام کے تحت اعلی تعلیم کے دروازے کھولنے کا اقدام خوش آئند ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ پنجاب حکومت بھی بنگلہ دیشی طلبا کو سکالرشپس دینے پر غور کر سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش مختلف شعبوں میں امپورٹ ایکسپورٹ بڑھا کر تجارتی تعلقات کو نئی وسعتوں تک لے جا سکتے ہیں۔گورنر پنجاب نے کہا کہ بنگلا دیش پاکستان سے کوئلہ، فشنگ کے شعبے میں ایکسپورٹ کے مواقع ڈھونڈ سکتا ہے۔ بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپورٹس اور ثقافت کے شعبے میں تعلقات کو وسعت دینے کے وسیع امکانات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں روابط مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.