پی ایس ایل 2022ء، پلے آف کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
کوالیفائر میچ میں میچ ریفری روشن مہاناما ہوںگے، علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائر جبکہ مائیکل گف اور احسن رضا بالترتیب تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے
ذیشان مہتاب منگل 22 فروری 2022 14:17
(جاری ہے)
25 فروری ایلیمینیٹر 2 جس میں 23 فروری کے میچ میں ہارنے والے اور 24 فروری کے میچ کی فاتح ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی ، کے میچ ریفری روشن مہاناما ہوں گے۔
رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف آن فیلڈ امپائر کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے جب کہ علیم ڈار اور آصف یعقوب بالترتیب تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے۔ 27 فروری کو ہونے والے فائنل کے لیے امپائر اور میچ ریفری کی تقرریوں کا اعلان پلے آف کے بعد کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.