
گلبرگ شاپنگ مال پلازہ میں لگنے والی آگ پر شاپنگ مال یونین نے پلازہ مالکان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواست دیدی
پیر 14 مارچ 2022 18:15
(جاری ہے)
درخواست کے متن میں کہاگیاہے کہ ماہ قبل پلازہ مالک آمنہ تاثیر، ان کے بیٹوں شہباز اور شہریار تاثیر سمیت دیگر افراد نے ہم سے میٹنگ کی، میٹنگ میں ہم سے کہا گیا جتنے پیسے چاہیے لے لیں پلازہ کا قبضہ ہمیں دلوا دیں،ہم نے آمنہ تاثیر کی آفر ٹھکرا دی اور دو ماہ بعد گزشتہ رات اچانک پلازہ میں آگ لگ گئی۔پلازہ کو روٹین کے مطابق 11:30 پر بند کردیا گیا اور مین بجلی کا بریکر بند کردیا گیا تو کیسے آگ لگ گئی۔آگ لگانے میں مینجمنٹ کا ہاتھ ہے اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.