ساہیوال، محلہ نور پارک ڈرائیور کو رکشہ سے محروم کر دیا گیا

منگل 5 اپریل 2022 16:35

سا ہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2022ء) محلہ نور پارک سے ایک رکشہ ڈرائیور علی اکبر کو اسکے رکشہ سے محروم کر دیا گیا ۔محلہ نور پارک نمبر2کا علی اکبر اپنا رکشہ نمبر1136۔

(جاری ہے)

ایس ایل کے لیکر اپنے گھر آیا جب گھر میں آرام کے بعد واپس جانے لگا تو ملزم رکشہ مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے لے کر فرار ہو چکے تھے۔پولیس غلہ منڈی نے علی اکبر کی مد عیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :