سگریٹ نوشی ترک کرنے پر دل کے مریض مزید پانچ سال زندہ رہ سکتے ہیں، تحقیق
خراب کولیسٹرول کم کرنے کے لیے تیار ادویات معہ اضافی اینٹی سوزش دوا لی جائیں توبھی مریض کے ایامِ زندگی کو مزید بڑھایا جاسکتا ہے،رپورٹ
جمعہ 8 اپریل 2022 16:55
(جاری ہے)
محققین نے میٹنگ کے دوران ایک پریزنٹیشن میں کہا کہ یہ تحقیق ان فوائد سے قابلِ موازنہ ہے جو کم کثافت لیپو پروٹین (ایل ڈی ایل)کی ادویات لینے سے ان مریضوں کو حاصل ہوتے ہیں۔
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 45 سال یا اس سے زائد عمر کے بالغ افراد جو دل کا دورہ پڑنے، اسٹینٹ لگانے یا بائی پاس سرجری کروانے کے کم از کم چھ ماہ بعد بھی سگریٹ نوشی کر رہے ہوتے ہیں، اگر وہ یہ عادت ترک کردیں ان کی عمر میں 5 سال کا اضافہ ممکن ہے۔دریں اثنا محققین کے مطابق سگریٹ نوشی ترک کرنے کے ساتھ ساتھ جسم میں خراب کولیسٹرول (ایل ڈی ایل)کو کم کرنے کے لیے تیار کی گئی ادویات معہ اضافی اینٹی سوزش دوا لی جائیں تو مریض کے ایامِ زندگی کو مزید بڑھایا جاسکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
واشنگٹن،طیارہ رن وے پرموجود شخص سے ٹکرا گیا
-
اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے،ایران
-
ٹرمپ کا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کو فارغ کرنے کافیصلہ
-
پاکستان نے امریکا سے کہا تھا کہ پراجیکٹ فریڈم نہ کریں، ٹرمپ
-
عاصم افتخار احمد کی اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل جورجے موریرا دا سلوا سے ملاقات ‘مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.