دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
اسرائیل اپنی غیر قانونی کارروائیوں کو چھپانے کے لیے دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہا ہے، اقوام متحدہ میں اسرائیل کو سخت جواب
جمعہ 12 ستمبر 2025 15:38
(جاری ہے)
انہوں نے اسامہ بن لادن کے حوالے کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مقف اس واقعے پر ہمیشہ واضح رہا ہے اور پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں صفِ اول کا کردار ادا کیا ہے، جسے دنیا تسلیم کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر قربانیاں دی ہیں اور القاعدہ کو شکست دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔قطر کے وزیر اعظم نے بھی دوحہ پر اسرائیلی حملے کو ایک اقوام متحدہ کے رکن ملک کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل مذاکرات کاروں اور ثالثی کے کردار کو نشانہ بنا کر امن کی کوششوں کو سبوتاژ کر رہا ہے۔پاکستانی مندوب نے سلامتی کونسل کے کمزور اور غیر مثر ردعمل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سیاسرائیل کو اس کونسل کی خاموشی اور عدم فعالیت نے مزید بے باک بنا دیا ہے۔ اجلاس کے دوران پاکستان، قطر، الجزائر اور صومالیہ سمیت متعدد ممالک نے اسرائیل کی جارحیت پر شدید تنقید کی جبکہ پاکستانی مندوب نے سلامتی کونسل کی خاموشی کو اسرائیل کی بے باکی کا سبب قرار دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
-
کیرولین لیویٹ وائٹ ہائوس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی
-
دنیا کے کئی ممالک میں مکمل اور جزوی سورج گرہن کا نظارہ
-
ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہائوس کی تعمیر پر 900 ملین ڈالر خرچ کرے گی
-
پیرس میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب
-
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہی: ٹرمپ
-
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
-
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو
-
پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات علاقائی سیکیورٹی میں اضافہ کا سبب بن سکتے ہیں، صدرایران
-
پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.