ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر کی سزا کو مایوس کن قرار دیدیا

جمعہ 12 ستمبر 2025 13:07

ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر کی سزا کو مایوس کن قرار دیدیا
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا پر ردعمل دے دیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی سزا کو مایوس کن قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برازیلین سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر متوقع ہے۔