عمران خان کے جلسوں نے سازش کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے والوںکی نیندیں اڑا دی ہیں‘جمشید اقبال چیمہ
(ن) ،پی پی والے جمہوریت کو گھر کی کنیز بناکررکھنا چاہتے ہیں‘ حلقہ این ای129کے رہنمائوں ،کارکنوں سے ملاقات
اتوار 17 اپریل 2022 11:55
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میںحلقہ این اے 129 سے انتخاب لڑنے کیلئے بھرپور تیاری کی ہدایت کی ہے ،رہنمائوں اورکارکنوںنے پارٹی کی کامیابی کیلئے انفرادی اوراجتماعی کردارادا کرناہے اوراس کیلئے کارکنان اور عوام سے رابطے بڑھائے جائیں ۔
انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں بے پنا ہ معاشی مشکلا ت کے باوجود عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جتنے اقدامات اٹھائے ہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی اور ان شااللہ دوبارہ اقتدارمیں آکر ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں سے سازش کے ذریعے اس کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ(ن) سازش کے ذریعے اقتدارحاصل کرلینے کے باوجود خوف میں مبتلا ہیں اور عمران خان کے جلسوں میں عوام کی غیر معمولی تعداد کی شرکت نے ان کی راتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.