
Na-129 - Urdu News
این اے129 ۔ متعلقہ خبریں
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے قومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلی پنجاب کے 4 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے
جمعرات 4 ستمبر 2025 - -
الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث پنجاب میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن ملتوی کردیئے
سیلاب سے انفراسٹرکچر کو نقصان اور بے گھر افراد کی وجہ سے الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں، حالات معمول پر آنے کے بعد الیکشن عمل کا دوبارہ آغاز کردیا جائے گا۔الیکشن کمیشن
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 4 ستمبر 2025 -
-
این اے 129 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے اندر شدید اختلافات
بدھ 3 ستمبر 2025 - -
نوازشریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کو سونپ دی
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
پنجاب میں حلقہ بندیاں ہوتے ہی رواں سال دسمبر تک بلدیاتی انتخابات ہو سکتے ہیں‘ رانا ثناء اللہ
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں آنے والی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر دم تیار ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا کو موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ... مزید
بدھ 20 اگست 2025 -
-
مسلم لیگ ن نے این اے 129 کا ٹکٹ حافظ میاں نعمان کو دیا
منگل 19 اگست 2025 - -
مسلم لیگ (ن) نے لاہور اور میانوالی کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا
منگل 19 اگست 2025 - -
این اے 129 ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کا امیدوار نہ دینے کا فیصلہ
پیر 18 اگست 2025 - -
لاہور، وزیرآباد ،میانوالی کے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کیلئے رینجرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے 17 سے 19 ستمبر تک پولنگ اسٹیشنز کے باہر رینجرز کی سکیورٹی تعینات کرنے کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا
اتوار 17 اگست 2025 - -
mپنجاب کے ضمنی انتخابات میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے لاہور، وزیرآباد اور میانوالی میں رینجرز سکیورٹی کیلئے محکمہ داخلہ کو خط لکھا
اتوار 17 اگست 2025 - -
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
اتوار 17 اگست 2025 -
-
تین حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ درخواستوں کی تاریخ یکم ستمبر مقرر
فارم الیکشن کمیشن ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرتے سکتے، پوسٹل بیلٹ لینے والا ووٹر پولنگ سٹیشن پر ووٹ نہیں ڈال سکے گا،ترجمان
منگل 12 اگست 2025 - -
این اے 129 لاہور ضمنی انتخاب : حماد اظہر کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
این اے 129 ضمنی الیکشن، حماد اظہر کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
این اے 129 ضمنی الیکشن، حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
حلقہ این اے129 لاہور میں ضمنی انتخاب کیلئے امیدواروں کی عبوری فہرست آویزاں کر دی گئی
جمعرات 7 اگست 2025 - -
پی ٹی آئی کا9مئی میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
جمعرات 7 اگست 2025 - -
این اے 129 ضمنی الیکشن، طاہرہ جالب سمیت 25 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع
حبیب جالب کی صاحبزادی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے
بدھ 6 اگست 2025 - -
پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے وسطی پنجاب کے 2 قومی اور ایک صوبائی حلقے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
بدھ 6 اگست 2025 - -
حلقہ این اے 129 کے ضمنی انتخابات کیلئے رانا مشہود احمد، حافظ نعمان اور چودھری باقر حسین نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
بدھ 6 اگست 2025 -
Latest News about Na-129 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-129. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.