
درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کا امکان
پاکستان جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ میں آ رہا ہے، غیر ملکی ماہر موسمیات نے پاکستان میں طویل گرمیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا
محمد علی
منگل 26 اپریل 2022
20:17

(جاری ہے)
غیر ملکی ماہر موسمیات ک مطابق جیسے جیسے ہمارا سیارہ گرم ہوتا جائے گا، گرمی کی لہریں زیادہ شدید ہوتی جائیں گی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 6 سے8 جبکہ بالائی علاقوں میں 5 سے7ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) نے منگل سے 2 مئی تک ملک بھر میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا الرٹ جاری کردیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں کیلئے عید کی آمد سے قبل ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ماہرین نے آنے والے دنوں انتہائی شدت والی گرمی کی لہر کی آمد کی تشویش ناک پیشن گوئی کی ہے۔ سٹی 42 نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کیا ہے۔ جاری الرٹ کے مطابق پنجاب میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے کئی علاقے 26 اپریل سے 2 مئی تک قیامت خیز گرمی کی لہر کی زد میں رہیں گے، درجہ حرارت میں 7-8 ڈگری سینٹی گریڈ کے اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ انتہائی شدت والی گرمی کی لہر کی آمد کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
’محسن نقوی ابھی بچہ ہے ابھی اس کی باری نہیں آئی‘
-
اسرائیلی کابینہ میں غزہ پٹی پر مکمل قبضے کا منصوبہ منظور
-
گھر بیٹھے گاڑیوں کے پرکشش نمبروں کے حصول کیلئے ای آکشن ایپ اور ویب پورٹل پر رجسٹریشن کا آغاز
-
کرپشن ہر جگہ ہے اگر خواجہ آصف نے تعداد زیادہ بتا دی تو اسے کم کرلیں، رانا ثناءاللہ
-
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ کی مبینہ کرپشن سے متعلق انکشافات‘ کروڑوں کی جائیداد کا اعتراف
-
فضائی حدود کی بندش سے پاکستان کو 4 ارب 10 کروڑ روپے کا خسارہ
-
پاکستان: تیزی سے بڑھتی آبادی کے مسئلے پر قومی حکمت عملی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء منظور، نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
-
رانا ثناء اللہ کی تحریک انصاف کو سپیکر آفس میں مذاکرات کی دعوت
-
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، قومی اسمبلی سے تین اہم عہدے ، کمیٹیوں کی رکنیت واپس لے لی گئی
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی کیٹیگری 200 کی بجائے 300 یونٹس کرنے کی تجویز
-
امریکی صدر نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.