سکردو، اعجاز یوگوی اندھے قتل کیس میں پولیس کو بڑی کامیابی ، دو ملزمان گرفتار
جمعرات 5 مئی 2022 20:10
(جاری ہے)
مقتول کے والد مسمی ثنااللہ ولدعبدالکریم سکنہ یوگو نے نا معلوم شخص/اشخاص کے خلاف تھانہ کریس میں تحریری درخواست پیش کرنے پر ایس ایچ او کریس انسپکٹر جمال الدین نے نا معلوم اشخاص کے خلاف ایف آئی آر نمبر ,,،2/2022 بجرائم 302/311 PPC مقدمہ درج کر کے نامعلوم افراد کی تلاش شروع کر دی تھی۔
ایس ایس پی سلطان فیصل کی ھدایات اور رہنمائی میں برکت اللہ خان کی سربراہی میں اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم بے گزشتہ رات ملزمان ساجد ولد عبدالرحیم اور جمیل ولد سکندر ساکنان یوگو کو حراست میں لے لیا ہے۔ گانچھے پولیس کی بروقت کاروائی اور ملزمان کی فوری گرفتاری پر انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان محمد سعید وزیر اور ڈی آئی جی بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے ایس ایس پی گانچھے سلطان فیصل اور ان کی ٹیم کو شاباش دیا ہے تفتیشی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ ڈی آئی جی بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے اس اندھے قتل کیس کیلئے تشکیل دی گئی اسپیشل ٹیم کے سربراہ ایس ڈی پی او ڈغونی برکت اللہ، ایس ایچ او تھانہ کریس انسپکٹر جمال الدین، سب انسپکٹر محمد اسماعیل اور پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کا یقین دلایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رویہ ٹھیک نہ کیا تو اٹھا کر پنجاب میں پھینک دیں گے
-
عوام پر "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
سعودی عرب سے حکومتی ناقد عالم دین کی طویل قید کے خاتمے کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے تحفظ میں عالمی تعاون اہم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
نیب قانون میں ترامیم کا کیس، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیولنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.