زیادہ قیمتیں وصول کرنے والے کھاد ڈیلروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد کی تنبیہ
منگل 24 مئی 2022 16:13
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے محکمہ زراعت کے افسران کے ہمراہ چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جوبھی ڈیلر مقرر کردہ کھاد کی قیمتوں سے زائد وصول کریگا اس پر جرمانہ عائد کرکے دکان سیل کی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے ایڈیشنل ڈائریکٹر زراعت کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ زرعی کھاد کی دستیابی اور کمپنیوں کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کرکے ڈپٹی کمشنر آفس کو ارسال کی جائے تاکہ بروقت کاروائی کرکے کاشتکاروں کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔ اجلاس کو آگاہی دیتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر زراعت محمد رمضان چنہ نے بتایا کہ ضلع میں 15 مارچ سے 15 ستمبر تک خریف سیزن کے فصلوں کی کاشت کا ٹارگٹ 2 لاکھ 92 ہزار 181 ایکڑ ہے جس کے لئے 13 لاکھ 51 ہزار 632 بوری زرعی کھاد کی ضرورت ہے انہوں نے مزید بتایا کہ اب تک کھاد کمپنیوں کی جانب سے ضلع کے کھاد ڈیلروں کو 3 لاکھ 72 ہزار 800 بوری کھاد فراہم کی گئی ہیں جبکہ مزید کھاد کی وقت پر فراہمی کے لئے کمپنیوں کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر نواب شاہ اقبال تنیو سمیت ایف ایف سی سونا یوریا، اینگرو اور فاطمہ فرٹیلائزر کے نمائندوں اور ضلع کے مختلف شہروں کے کھاد ڈیلروں نے شرکت کی۔مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.