موجودہ حالات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بہت بڑاظلم ہے،سید جلال محمود شاہ
جمعہ 27 مئی 2022 23:55
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ ملک کی خارجہ پالیسی آزاد نہ ہونے کی وجہ سے ملک کے معاشی حالات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک خارجہ پالیسی آزاد نہ ہونے کی وجہ سے معاشی تباہی کا سبب بنے ہیں۔
جب تک پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہو گی تب تک معیشت میں بہتری نہیں آسکتی اور عوام غلامی کی چکی میں پستے رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمران حکومت کو طول دینے کے لئیے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر نے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ معیشت کی مضبوطی کے نام نہاد دعوے کرنے والی نا اہل حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے ۔ حکومت اپنی نااہلی کا بدلہ عوام سے لے رہی ہے۔ گیس بجلی اور پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں نے پہلے ہی عوام کا جینا اجیرن کر دیا ہے۔انہو ں نے کہا کہ ریاست کو بچانے کے لئیے ضروری ہے کہ فوری طورملک کی آزاد خارجہ پالیسی جوڑی جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ عوام کی پریشانی کو محسوس کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.