ضلع کوٹلی میں20 تا25جون2022ماںاوربچے کی صحت کاہفتہ منایا جائیگا
جمعہ 17 جون 2022 15:30
(جاری ہے)
ڈاکٹرفداحسین بٹ کوآرڈنیٹرفیملی پلاننگ اینڈپرائمری ہیلتھ کیئراورمس مسرت سرداراسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ نے بتایاکہ ماںاوربچے کی صحت کے ہفتہ کے دوران02سال تک کے بچوںکومہلک بیماریوںسے بچائوکے لیے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیںگی02سال سے 05سال تک کے 33190بچوںکوپیٹ سے کیڑوںکوختم کرنے والی گولیاں کھلائی جائیںگی اورحاملہ خواتین کوٹی ٹی کے ٹیکے لگائے جائیںگے ڈاکٹرفداحسین بٹ ڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹرفیملی پلاننگ اینڈپرائمری ہیلتھ کیئرکی زیرنگرانی 23لیڈی ہیلتھ سپروائزراور456لیڈی ہیلتھ ورکرزکی ٹیمیںتشکیل دی گئی ہیںجوکمیونٹی میںبچوںکوملیریا،اسہال،یرقان اورCOVID-19سے بچائوکی حفاظتی اقدامات کے لیے ہیلتھ سیشن بھی کرینگے۔
عوام علاقہ سے صحت عامہ کی ٹیموںکے ساتھ مکمل تعاون کویقینی بنائیںڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،ڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹرفیملی پلاننگ اینڈپرائمری ہیلتھ کیئراوراسسٹنٹ کوآرڈنیٹر فیملی پلاننگ اینڈپرائمری ہیلتھ کیئرضلع بھرمیںتمام انتظامات کی نگرانی کریںگے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.