عمران خان نے اپنی نااہلی اور غلط پالیسیوں سے ملکی معیشت کا ستیا ناس کر دیا ہے، سید احمد محمود
پنجاب کے ضمنی انتخابا ت میں پیپلز پارٹی تعاون سے مسلم لیگ ن کے امید وار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے، سابق گور نر
ہفتہ 9 جولائی 2022 17:51
(جاری ہے)
مخدوم سید احمد محمود نے کہا کہ عمران خان ملکی سلامتی کے اداروں اور عدلیہ کو متازعہ بنا کر خطر ناک کھیل کھیل رہے ہیں اور غیر ملکی ایجنڈہ پر عمل کر کے پاکستان کی سالمیت اور نظریاتی و جغرافیائی اور سرحدوں کو کمزور کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدار سے محروم ہونے کے بعد حواس باختہ ہو آئین نظریہ پاکستان اور ملک مذہبی اور دینی اقدار کو تماشہ بنا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابا ت میں پیپلز پارٹی تعاون سے مسلم لیگ ن کے امید وار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے اور تمام اتحادی جماعتوں کی اس حوالے سے حمزہ شہباز شریف کو مکمل حمایت حاصل ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.