چلاس‘ تھور ہربن حدود تنازعہ ایک بار پھر پیچیدہ ہوگیا
اتوار 7 اگست 2022 14:15
(جاری ہے)
اس حد بندی میں گندلو نالہ سے بجانب بھاشا دونوں ٹنل کے درمیان والی دار کو تھور اور ہربن کے درمیان حد مقرر کیا جسے دونوں فریقین نے من و عن تسلیم کیا ہے۔
قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا کہ 04 اگست 2022ء کو گرینڈ جرگہ نے تھور کمیٹی کی غیر موجودگی میں اپنے فیصلے کے برعکس تھور ہربن کے درمیان حد بندی کے نشانات لگایا جسے تھور کے عوام نے ماننے سے انکار کیا ہے ، جرگہ نے پریشر میں آکر اپنے فیصلے کے برعکس حدبندی لگایا۔ تھور کے عوام نے محکمہ واپڈا اور ضلعی انتظامیہ دیامر کو کہا ہے کہ گرینڈ جرگہ کے کسی فعل پر عمل نہ کریں اور نہ ہی کسی قسم کی کاروائی کریں کسی بھی اقدام کی صورت میں تمام تر ذمہ داری محکمہ واپڈا اور ضلعی انتظامیہ دیامر پر عائد ہوگی۔ عوام تھور کسی ایسے عمل کو مسترد کرتی ہے۔ قرارداد کے مطابق عوام تھور 08 اگست 2022ء سے ری۔لوکیٹڈ شاہراہ قراقرم (RKKH) کا تعمیراتی کام بند کریں گے جس کے بارے میں حکاس کمپنی کے PM کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے تمام کمپنیوں کے کام بند کر دیے جائیں گے۔ تیسرے مرحلے میں اپنے بچوں سمیت شاہراہ قراقرم پر اس وقت تک دھرنا دیا جائے گا جب تک بھاشا نالے تک کی زمین کے تمام معاوضہ تھور (شیلی ہیٹی) کو نہیں دیا جاتا۔ محرم الحرام کے احترام میں 12 اگست 2022ء کے بعد مرحلہ وار عمل کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.