ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی فوری امداد کا اعلان کرتے ہیں،قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے 10 لاکھ امریکی ڈالر کا بھی اعلان کرتے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان
مقدس فاروق اعوان جمعرات 18 اگست 2022 12:45
(جاری ہے)
میرے ڈیکلئیریشن کے جواب میں یو ایس ایڈ متاثرہ آبادی کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد دے گا۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے۔
یو ایس ایڈ سیلاب سے متاثرہ افراد کو ایک لاکھ ڈالر فراہم کرے گا، پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔پاکستان میں سیلاب کے باعث لوگوں کو بے روزگاری کا سامنا ہو رہا ہے ۔انسانی امداد کی کوششوں میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یو ایس ایڈ پسماندہ اور متاثرہ طبقات کے لیے فوری ضرورت کی اشیاء فراہم کرے گا۔خیال رہے کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ لوگوں کے جانی و مالی نقصان کے ساتھ ذریعہ معاش کو بھی نقصان پہنچنے سے غذائی قلت اور غربت میں اضافہ ہوا ہی- ان حالات کے پیش نظر اور لوگوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان آرمی کی جانب سے سیلاب ذدہ علاقوں میں مفت راشن تقسیم کیاجا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.