
نائب صدر مسلم لیگ(ن )مریم نواز کا تونسہ کے علاقہ ناڑی کا دورہ، سیلاب متا ثرین سے ملاقات
پیر 29 اگست 2022 16:54

(جاری ہے)
نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے تونسہ کے علاقے ٹبی قیصرانی میں سیلاب متا ثرین سے ملاقات کے دوران سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تونسہ سیلاب کی وجہ سےمصیبت میں گھرا ہوا ہے،نواز شریف کی ہدایت پر تونسہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کر رہی ہوں، قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہے۔
مریم نوازنے کہا کہ یہ سیاست کا نہیں بلکہ عوام کے دکھ میں شامل ہونے کا وقت ہے،مخیر حضرات سے استدعا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کی امداد کریں،سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی کمیشن اور اس کی صدر کو عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
-
یورینیم افزودگی کیلئے ایران کو عالمی ایجنسی سے تعاون کرنا ہوگا، امریکہ نے ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک قرار دیدیا
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.