علی ظفر کا نیا پنجابی گانا اکھیاں ریلیز

منگل 4 اکتوبر 2022 21:20

علی ظفر کا نیا پنجابی گانا اکھیاں ریلیز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2022ء) معروف پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنا نیا پنجابی گانا اکھیاں ریلیز کردیا۔

(جاری ہے)

علی ظفر نے اپنے نئے گانے کو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کردیا ہے۔ گلوکار نے اپنے اس پنجابی گانے کے بول بھی خود ہی لکھے ہیں اور یہ امید ظاہر کی کہ ان کا نیا گانا مداحوں کو پسند آئے گا اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی کرے گا۔

متعلقہ عنوان :