احسن خان کی بیٹوں کے ساتھ مزاحیہ ویڈیو وائرل

ہفتہ 15 اکتوبر 2022 10:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2022ء) معروف اداکار و میزبان احسن خان نے اپنے بچوں کے ساتھ مزاحیہ ویڈیو اپ لوڈ کردی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

نے انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں اداکار اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ موجود ہیں اورتینوں مل کر ایک مزاحیہ ریپ گانے کے بول دہرا رہے ہیں۔احسن خان اس سے قبل بھی اپنے بیٹوں کے ساتھ مزاحیہ ویڈیوز ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا ایپس پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :