سجاول میں پیر کی شام موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی، چند منٹوں کی بارش سے موسم سرد ہوگیا

پیر 7 نومبر 2022 19:10

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2022ء) سجاول میں پیر کی شام موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی، چند منٹوں کی بارش سے موسم سرد ہوگیااور علاقے میں سردی چھاگئی، اس سے قبل پورے دن موسم ابرآلود رہا، بارش کے بعد اچانک موسم کی تبدیلی سے موسمی بیماریوں بخار، ناک، گلے،سینے کے امراض میں شدت آنے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :