امارات میں پولیس وردی پہن کر گاڑیاں چرانے والا گینگ پکڑا گیا
جعلساز لوگوں کو روکتے مطلوب گاڑی کا کہہ کر ڈرائیور کو اُتارتے اور گاڑی لے کر فرار ہوجاتے
ساجد علی منگل 22 نومبر 2022 13:54
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ حکام نے متعدد امارات میں اس حوالے سے تفتیش کی جس کے نتیجے میں مجرموں کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کو گرفتار کرنے بعد مسروقہ گاڑی برآمد کرلی گئی جب کہ مجرموں نے نے اپنے جرائم کا اعتراف کرلیا۔
دوسری طرف دبئی میں 2 افراد نے پولیس کا روپ دھار کر ایشیائی سرمایہ کار کو اغوا کرکے 12 لاکھ درہم سے زائد کی رقم ہتھیالی، اس حوالے سے ایک ایشیائی سرمایہ کار نے رپورٹ درج کروائی جس میں کہا گیا کہ اسے ایک خلیجی شہری اور دوسرے ایشیائی شہری نے لوٹا ہے، مدعا علیہ نے اسے بتایا کہ وہ سی آئی ڈی کے افسر ہیں اور ان سے پوچھ گچھ کی کہ اس کے بیگ میں کیا ہے؟۔ اس کے بعد انہوں نے اس سے کہا کہ وہ ان کے ساتھ پولیس اسٹیشن جائے تاکہ اس کے پاس موجود رقم کی قانونی حیثیت کی چھان بین کرے، جس پر متاثرہ شخص ان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ گیا، پہلے مدعا علیہ نے گاڑی دبئی میں النہدہ کی طرف چلائی اور پھر بیگ کو پیچھے چھوڑ کر گاڑی سے نیچے اترنے کو کہا، جیسے ہی وہ نیچے اترا مجرم واپس گاڑی کی طرف بھاگا اور رقم لے کر فرار ہوگیا۔ بتایا گیا کہ متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا، جنہیں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ملزمان کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے اور انہیں چوری کی رقم کے برابر جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا، عدالتی فیصلے کی روشنی میں پولیس کا روپ دھارنے اور ایک ایشیائی سرمایہ کار کو اغوا کرنے کے الزام میں 2 افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نائجر کی ایران کو 300 ٹن ریفائنڈ یورینیم فروخت کاانکشاف
-
یو اے ای کا فلسطینی ریاست کو یو این کی رکنیت دینے کی قرارداد منظوری کا خیرمقدم
-
مجھے 43 فیصد نائجیرین ہونے پر فخر ہی: میگھن مارکل
-
سعودی عرب میں سنیما ٹکٹوں کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اسرائیل کا امداد کے داخلے کیلئے شمالی غزہ میں نئی کراسنگ کھولنے کا دعوی
-
بھارت میں بندر نے 3 بینک ملازمین کی جان لے لی
-
کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کردیا
-
اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری، شہدا کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیل کے پاس رفح کے لوگوں کے تحفظ کے لیے قابل اعتماد منصوبہ نہیں، امریکہ
-
زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیا پرعالمی پابندیاں عائد
-
کویت کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان ، 2 خواتین بھی شامل
-
انسانی ہمدردی کی ٹیمیں افغانستان میں سیلاب متاثرین کو امداد فراہم کر رہی ہیں، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.