وزیر اعلٰی پنجاب ڈٹ کر "وزیر اعظم عمران خان" کیساتھ کھڑے ہیں
ان کا نام پرویز الہٰی ہے خواجہ آصف نہیں، اپنی فکر کریں یہ نہ ہو آپ سیالکوٹ سے بھی جاؤ، چوہدری مونس الہٰی کا وزیر دفاع کو بھرپور جواب
محمد علی جمعہ 25 نومبر 2022 21:11
وزیر دفاع کی جانب سے کہا گیا کہ پرویز الہٰی جہاں بہاو دیکھیں گے اس طرف چل پڑیں گے۔ اس پر مونس الہٰی کی جانب سے بھرپور ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا کہ وزیر اعلٰی پنجاب ڈٹ کر "وزیر اعظم عمران خان" کیساتھ کھڑے ہیں، ان کا نام پرویز الہٰی ہے خواجہ آصف نہیں، اپنی فکر کریں یہ نہ ہو آپ سیالکوٹ سے بھی جاؤ۔
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ڈاکوؤں کا خاتمہ ہو گا اور مافیا اپنے انجام کو پہنچے گا۔ قبل ازیں بتایا گیا کہ آصف زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ پنجاب میں تبدیلی کیلئے کام کر سکیں۔ آصف زرداری آئندہ چند روز میں مشن لاہور کیلئے روانہ ہوں گے اور کچھ روز لاہور میں ہی قیام کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.