لیڈیز پارک فقیر آباد دسمبر کے وسط تک مکمل ہونے کا امکان ہے،ٹاون1انتظامیہ

اتوار 27 نومبر 2022 12:20

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2022ء) پشاور ٹاون انتظامیہ نے کہا ہے کہ لیڈیز پارک فقیر آباد کی تعمیر دسمبر کے وسط تک مکمل ہو جائے گی،۔

(جاری ہے)

ٹاون انتظامیہ کے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ103 کنال پر مشتمل لیڈیز پارک فقیر آباد پشاوریوں کے لیے تحفہ ہے، 2100 فٹ پر مشتمل رننگ ٹریک، جاگنگ ایریا، چلڈرن پلے ایریا اور 15786 درخت و پودوں سے مزین پارک بنایا جا رہا ہے،ضرورت کے مطابق اوپن ائیر جم بھی پارک میں لگا نے کا پلان بھی ترقیاتی منصوبے میں موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :