وفاقی سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کیلئے آٹھ بڑے شہروں میں نئے رہائشی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
اتوار 4 دسمبر 2022 16:40
(جاری ہے)
ان ہاؤسنگ پراجیکٹس میں (پلاٹس، گھر اور اپارٹمنٹس ) شامل ہیں۔
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جوائنٹ وینچر پراجیکٹس نے نئے رہائشی منصوبوں کے آغاز کی تصدیق کرتے ہوئے قومی خبر رساں ایجنسی کو بتایاکہ اس ضمن میں زمین مالکان اور کمپنیز ،فرمز سے اظہار دلچسپی طلب کر لی گئی ہیں۔ اظہار دلچپسی درخواستوں کے لئے زمین مالکان / ڈویلپرز / فرمز اوراہل افراد پاکستان کے بڑے شہروں بالخصوص اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور، پشاور، کوئٹہ ، ملتان، فیصل آباد اور کراچی میں زمین کی فراہمی برائے ہاؤسنگ سکیم (پلاٹس، گھر اور اپارٹمنٹس ) پروجیکٹس کی درخواست دے سکتے ہیں۔ موصول شدہ زمین کی فراہمی کیلئے درخواستوں کی جانچ پڑتال اور انتخاب کا طریقہ کارجوائنٹ وینچر ریگولیشنز 2020 کے مطابق ہو گا۔ انہوں نے بتایاکہ ایف جی ای ایچ اے کے رہائشی منصوبہ جات میں اظہار دلچسپی کی درخواستیں 22دسمبردن گیارہ بجے تک موصول کی جائیں گی۔\395مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.