آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے، بدین میں بٹھائے چوروں سے نہیں، ذوالفقارمرزا

ہفتہ 14 جنوری 2023 14:40

ٹنڈو باگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2023ء) سابق وزیر داخلہ سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی ای) کے رہنما ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے لیکن بدین میں بٹھائے ہوئے چوروں سے نہیں ہو سکتی۔

(جاری ہے)

کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا آصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔انہوںنے کہاکہ ضلع بدین میں زرداری کا چور ٹولہ مجھے ہرا نہیں سکتا۔