پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

منگل 24 جنوری 2023 19:28

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2023ء) پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے محمد احسان ولد غلام رسول کوایجوکیشن کے مضمون میں،عثمان احمد ولد حاجی مشتاق احمد کوبائیوٹیکنالوجی کے مضمون میں،آفرین کومل دختر شیر محمد مرزا کو اپلائیڈ سائیکالوجی کے مضمون میں،محمد تجمل خان ولد غلام یسین کو باٹنی کے مضمون میں،ناہید اختر دختر حبیب اللہ کو ایجوکیشن کے مضمون میں،حنا اشرف دختر محمد اشرف عزیزکو ایگریکلچرل سائنسز (پلانٹ پیتھالوجی) کے مضمون میں،رابعہ قدوس دختر عبدالقدوس کو اردو کے مضمون میں،ثنا صدیق دختر محمد صدیق کوایگریکلچرل سائنسز (پلانٹ پیتھالوجی) کے مضمون میں،مدیحہ خالد دختر خالد محمود کوکمپیوٹر سائنس کے مضمون میں اور سحرش بلال دختر محمد بلال کو بائیوکیمسٹری کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

متعلقہ عنوان :