پشاور،زرعی یونیورسٹی آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

بدھ 25 جنوری 2023 12:28

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2023ء) زرعی یونیورسٹی پشاور میں آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات الیکشن آفسر ڈاکٹر شعیب سلطان کی زیر نگرانی منعقد ہوئے۔

(جاری ہے)

جس میں احسان اللہ خان صدر، گوہرر حمان خلیل نائب صدر،محمد بلال خان مروت جنرل سیکرٹری ،کامران نوازسیکرٹری مالیات ، میاں داؤد زما ن جوا ئنٹ سیکرٹری اورمجاہد الدین وثناء اللہ خا ن نے ایگزیکٹو ممبران کی نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔