ملک کے معروف نعت خواں شجاعت علی خاں(مندراں والی) کا پہلا قصیدہ" کعبے وچ مولا علی آگئے"ریلیز ہوگیا

بدھ 1 فروری 2023 20:35

بورے والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 فروری2023ء) ملک کے معروف نعت خواں شجاعت علی خاں(مندراں والی) کا پہلا قصیدہ" کعبے وچ مولا علی آگئی"ریلیز ہوگیا یہ قصیدہ مولا علی علیہ السلام کی ولادت کے حوالہ سے ریکارڈ کیا گیا ہے جسے عوام نے بہت پسند کیا ہے عظیم پروڈکشن کی جانب سے ریلیز کئے گئے اس منفرد قصیدہ کو ملک کے آرٹسٹوں نے بھی بہت سراہا ہے شجا عت علی خاں کا کہنا ھے انہوں نے موسیقی کی دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ منفرد قصیدہ پیش کیا ہے جسکی موسیقی انہوں نے خود ترتیب ہے اور وہ قوالی سے ہٹ کر ایسی موسیقی ترتیب دیتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :