جامعہ سندھ میں سپورٹس کوٹہ پر داخلوں کیلئے مختلف کھیلوں کے ٹرائلز 7اور 8فروری کو منعقدہونگے
بدھ 1 فروری 2023 22:27
(جاری ہے)
ڈائریکٹر سپورٹس بوائزجامعہ سندھ اجوید احمد بھٹی نے اپنے ایک اعلامیہ میں مطلع کیا ہے کہ ہاکی، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، کراٹے، ٹائی کوانڈو، باکسنگ، نیٹ بال ،تھرو بال اور ایتھلیٹکس کے امیدواروں سے ٹرائلز 7فروری کو صبح 10بجے جامعہ سندھ کے حیدر بخش جتوئی پویلین میں لیے جائیں گے نیز باسکٹ بال، والی بال اور چیس کے ٹرائلز بھی 7فروری کو صبح 10بجے فاطمہ جناح گرلز جمنازیم میں منعقد ہونگے ۔
اعلامیہ کے مطابق فٹبال و کرکٹ کے ٹرائلز 8فروری کو صبح 10بجے حیدر بخش جتوئی پویلین اور جامعہ سندھ کے پاکستان کرکٹ بورڈ گرائونڈ میں منعقد ہونگے ۔ڈائریکٹر سپورٹس کے مطابق امیدواروں کی عمر 22 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے، وہ ذہنی و جسمانی طور پر مکمل فٹ ہوں، امیدوار سپورٹس کٹ اور جوگرز کے ساتھ بمع قومی شناختی کارڈ مقررہ تاریخ اور ٹائم پر حاضر ہوں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
-
نیوٹیک کے تحت آئی بی ایم اور میٹا کے تعاون سے مفت بین الاقوامی آئی ٹی تربیتی پروگرام کا آغاز
-
ایچ ای سی نے گریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی
-
اعلیٰ تعلیم میں بڑی تبدیلی: ایم فل اور ایم ایس داخلوں کے لیے ایچ ای سی کا ’’جی آر ای‘‘ ٹیسٹ لازمی قرار
-
بزرگوں کی فلاح کےلئے بڑا تعلیمی قدم،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نیا کورس لانچ کرے گی
-
کیمبرج امتحانات کا پرچہ آٹ ہونے پر والدین اور برٹش کونسل میں ای میل کا تبادلہ
-
انٹر میڈیٹ امتحانات، ہارڈ سنٹرز پر امیدواروں کی بائیو میٹرک کا عمل کل سے شروع ہو گا
-
بیرونِ ملک میڈیکل وڈینٹل تعلیم سے قبل طلبہ کیلئے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار
-
ایچ ای سی کا انجینئرنگ تعلیم و تحقیق کے معیار کی بہتری کے لیے اعلی سطحی کمیٹی قائم
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بسر کا اجلاس، 33 پی ایچ ڈی سکالرز کے تحقیقی خاکے پیش
-
لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے رول نمبر سلپیں جاری کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.