بیرونِ ملک میڈیکل وڈینٹل تعلیم سے قبل طلبہ کیلئے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار
بدھ 13 مئی 2026 15:48
(جاری ہے)
میڈیکل گریجویٹس کے لیے وطن واپسی پر نیشنل رجسٹریشن امتحان پاس کرنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اصلاحات کے تحت طبی تعلیم کے لیے کم از کم چھ ہزار دو سو تدریسی گھنٹے اور اسی فیصد حاضری کی شرط رکھی گئی ہے۔
غیر انگریزی زبان والے ممالک میں جانے والے طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پہلے مقامی زبان سیکھیں، جبکہ روانگی سے قبل رہائش اور رابطہ معلومات کی فراہمی بھی یقینی بنانا ہوگی۔ دوسری جانب، میڈیکل کالجز کی انسپکشن کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کا سدِ باب کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
بیرونِ ملک میڈیکل وڈینٹل تعلیم سے قبل طلبہ کیلئے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار
-
ایچ ای سی کا انجینئرنگ تعلیم و تحقیق کے معیار کی بہتری کے لیے اعلی سطحی کمیٹی قائم
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بسر کا اجلاس، 33 پی ایچ ڈی سکالرز کے تحقیقی خاکے پیش
-
لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے رول نمبر سلپیں جاری کر دیں
-
ہماری فتح بنیان المرصوص ہونے اوررہنے میں ہے‘ وزیرتعلیم پنجاب
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.