چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان بھی سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا ، این اے 59سے کاغذات جمع کروادیئے

بدھ 8 فروری 2023 17:30

چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان بھی سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2023ء) سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیٹے بھی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے میدان میں آگئے اس ضمن میں چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 راولپنڈی سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر کے بیٹے تیمور علی خان آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے۔