![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
پی ایس ایل 8، پشاور زلمی کی جانب سے محمد عامر کے بیان کے جواب میں ٹرولنگ سے بھرپور پوسٹ
سکور کارڈ میں باقی کھلاڑیوں کی بیٹنگ پوزیشنز ٹھیک تھیں تاہم بابر اعظم کو جان بوجھ کر 10ویں نمبر پر رکھا گیا جسکا مقصد محمد عامر کے بیان پر ان کی ٹرولنگ کرنا تھا
ذیشان مہتاب
بدھ 15 فروری 2023
12:38
![پی ایس ایل 8، پشاور زلمی کی جانب سے محمد عامر کے بیان کے جواب میں ٹرولنگ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_f0025_1676446555.jpg._2)
(جاری ہے)
پشاور زلمی کی یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں ۔ اسی میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے پہلے ہی اوور میں فاسٹ بولر محمد عامر کی پانچویں گیند پر شاندار کور ڈرائیو لگائی جس پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔ کنگ بابر کے شاندار کور ڈرائیو کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ محمد عامر کی گیند پر سٹائلش چوکا لگانے کے بعد میچ کے کمنٹیٹرز نے تعریفوں کے پل باندھ دیے جس کے بعد بابراعظم سمیت عامر بھی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگے۔ محمد عامر کے بیان پر ناراض بابر کے مداحوں نے کراچی کنگز کے بولر پر میمزکا لاٹھی چارج کردیا۔ صارفین نے کہا کہ بابر نے اپنے بلے سے عامر کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے مشکل مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
"مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی" چاہت فتح علی کی پی سی بی کو بڑی آفر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی باولرز کی شاندار کارکردگی، آئرلینڈ کی ٹیم کو معمولی سکور تک محدود کردیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کے 4 کھلاڑی آئوٹ
-
چاہت فتح علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم پاور پلے میں 200 سے زائد بالز کھیلنے کے باوجود ایک بھی چھکا نہ لگا پائے
-
ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی
-
قومی ٹیم کا کپتان کون ہونا چاہیے؟، اینڈی فلاور نے نام بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے ڈِنر کا اہتمام
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ کے خلاف آخری لیگ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان
-
کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024کے بعد ٹریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، عماد اور عامر کا دوبارہ ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.