گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی گئیں
1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس سمندر کے راستےبیرون ملک اسمگل ہونا تھی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 11 مارچ 2023 13:47
(جاری ہے)
اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد موٹر وے کے قریب کار سے 72 کلو چرس اور 60 کلو افیون برآمد کرکے 3 ملزمان گرفتارکیے گئے ۔
یہ گروہ پشاور سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو منشیات سمگل کرتا تھا۔ دریں اثنا تعلیمی اداروں میں منشیات فراہمی کے خلاف کامیاب آپریشن کیا گیا۔اسلام آباد ایف 10/2 کے قریب راولپنڈی کے رہائشی ملزم سے 2 کلو 500 گرام چرس برآمدکی گئی ۔برآمدشدہ چرس ترسیل کی غرض سے کار کی سیٹ میں چھپائی گئی تھی۔راولپنڈی مری روڈ پر نجی کوریئر آفس میں نیوزی لینڈ بھیجے جانےوالے پارسل سے 305 گرام آئس برآمد کی گئی ۔ برآمد شدہ آئس کو ماربل پلیٹ میں مہارت سے چھپایا گیا تھا۔ پشاور باڑہ روڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کار سے 10 کلو 800 گرام چرس برآمدکی گئی ۔کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ نمبر GS 753 سے بحرین جانے والے ملزم کے بیگ سے 306 گرام آئس برآمد کرکے کراچی کا رہائشی ملزم گرفتارکیاگیا۔کچلاک بوستان کراس کوئٹہ کے قریب کار کے خفیہ خانوں سے 91 کلو 200 گرام چرس برآمدکرکے 2 ملزمان گرفتارکیے گئے ۔پشین میں ایک اور کارروائی کے دوران خستہ حال مکان میں چھپائی ہوئی 231 کلو چرس برآمدکی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ 6ارب ڈالر کے 24ویں بیل آﺅٹ پیکج کے لیے مذکرات شروع
-
یوکرین کو امریکی حمایت کے اعادے کے لیے بلنکن کییف میں
-
بچوں کو 'زہریلے الفاظ‘ سے بچائیے
-
اڈیالہ جیل کی فول پروف سیکیورٹی کیلئے موک ایکسرسائزاور سرچ آپریشنز
-
وزارت خزانہ کا یوریا کھاد پر سبسڈی دینے سے انکار‘ ملک میں خوراک اور دیگر اجناس کی پیدوار کم ہونے کا خدشہ
-
حکمران فیملی انٹرپرائیزز ہیں، فارم 47 کی بنیاد پر ہم پر مسلط ہوئے ،حافظ نعیم الرحمان
-
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت‘درخواست گزارعمران خان کی عدم موجودگی پر چیف جسٹس کا تعجب کا اظہار
-
چابہار بندرگاہ پر بھارت ایران میں معاہدہ اور امریکہ کی تنبیہ
-
’نیازی کیلئے پھر سے Good to see you کے انتظامات کا حکم دے دیا گیا‘
-
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا
-
ملک میں مارشل لاءسکندر مرزا نے لگایا تھا میرے دادا کا کوئی قصور نہیں،عمر ایوب
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.