
انڈونیشیا میں طلبا کو صبح ساڑھے 5 بجے اسکول بھیجنے کا تجربہ
تجربے کا مقصد یہ ہے کہ دن کا آغاز پہلے کیا جا سکے اور بچوں کا نظم و ضبط بہتر ہو،والدین کی منصوبے کی مخالفت
جمعہ 17 مارچ 2023 12:30
(جاری ہے)
دوسری جانب والدین اس تجربے سے کافی پریشان ہیں، ان کا کہناتھا کہ بچے نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے اسکول سے گھر پہنچنے تک تھک چکے ہوتے ہیں۔
16 سالہ طالبہ کی والدہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی مشکل ہے، بچوں کو صبح اندھیرے میں اسکول جانا پڑ رہا ہے، اندھیرے میں سڑکوں پر سناٹا ہونے پر بچوں کی حفاظت کی ضمانت نہیں ہے، بچے صبح 4 بجے اٹھ کر تیار ہوتے اور پھر اسکول جاتے ہیں۔انڈونیشین ماہر تعلیم نے بھی اس تجربے پر کافی تنقید کی اور کہا کہ اس کا تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کی کوششوں سے کوئی تعلق نہیں،مستقبل میں نیند کی کمی طلبا کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے اور ان کے رویے میں تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے۔2014 میں امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس کی جانب سے شائع ہونے والے مطالعے میں تجویز دی گئی تھی کہ مڈل اور ہائی اسکول کے بچوں کی کلاسز کا آغاز صبح 8:30 بجے یا اس کے بعد کیا جائے تاکہ بچوں کو سونے کے لیے کافی وقت مل سکے۔انڈونیشیا کے چائلڈ پروٹیکشن کمیشن نے بھی اس متنازعہ تجربے پر حکام سے نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ انڈونیشیا میں اسکولوں میں کلاسز کا آغاز صبح 7 سے 8 بجے کے درمیان ہوتا ہے جبکہ دوپہر ساڑھے 3 بجے اسکول بند ہوتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، امارات اور قطر کا دورہ تاریخی حیثت کا حامل ہے ، ٹرمپ
-
قیدیوں کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت ، نیتن یاہو کا وفد کو دوحہ بھیجنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ادویات کی قیمت میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے
-
پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
-
ابوظہبی کی عدالت کی تاریخ کے سب سے بڑے "طلاق کیس" کا فیصلہ
-
جنگی سازوسامان کا اتنا اچھا استعمال شاید چینی خود نہ کرتے جتنا پاک فوج نے کیا ، سابق بھارتی جنرل
-
متحدہ عرب امارات میں گاڑیوں کی تیزرفتاری پر جھگڑا، 3 خواتین سر عام قتل
-
پاکستان سے متحدہ عرب امارات کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
سنا ہے پاکستان کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں، ششی تھرور
-
جنگ بندی کے باوجود 24 بھارتی ائیرپورٹ بند، 444 پروازیں منسوخ
-
انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا
-
امریکی صدرکا یوکرین کو ولادی میر پیوٹن کی مذاکرات کی تجویزمان لینے کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.