
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مختلف کورسزمیں داخلے جمع کر انے کی آخری تاریخ 18اپریل مقرر
جمعہ 17 مارچ 2023 21:37
(جاری ہے)
ایڈ) پروگراموں اور پوسٹ گریجوایٹ ڈپلوماز،سرٹیفکیٹ کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 18اپریل 2023 مقرر کی ہے۔ ترجمان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بتایا کہ میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے جاری طلبہ داخلہ بذریعہ CMS آن لائن 21مارچ 2023 تک لیٹ فیس چارجز کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں جبکہ مزید معلومات یونیورسٹی ویب سائٹ (www.aiou.edu.pk) کے علاوہ ریجنل آفس لاہورکے فون نمبر 04299333578 سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور، ایچ ای سی کے ایچ ای ڈی پی منصوبے کے تحت پنجاب کے الحاق کردہ کالجوں کی فیکلٹی کے لیے تربیتی پروگرم کا آغاز
-
میٹرک امتحانات کلاس دہم وکمپوزٹ (اول سالانہ)کا آغازیکم اپریل 2023ء سے ہو گا، سیکرٹری ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد
-
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک 2023 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کامیٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات کے شفاف انعقاد کیلئے آن لائن شکایت سیل قائم
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سائنسدانوں کا لہسن کی جدید قسم نارک جی ون کے ماڈل فارمز کا دورہ
-
لاہوربورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا
-
پشاور یونیورسٹی ،سپروایزرکی قتل میں ملوث ملزم گرفتار
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جشن بہاراں میں 3روزہ نیزہ بازی چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جاری آٹھ روزہ رنگا رنگ جشن بہاراں دوسرے دن بھی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار کیلئے مختلف ڈگریوں و ڈپلوں میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا،ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.