پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد خان نیازی گرفتار

ہفتہ 18 مارچ 2023 20:55

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد خان نیازی گرفتار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2023ء) تحریک انصاف کے سابق ایم این اے امجد خان نیازی کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امجد خان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے امجد خان نیازی کوعمران خان کی گاڑی کے آگے سے گرفتار کیا۔